عمران خان کا موروثی سیاست ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام۔بڑے بڑے سیاسی خاندانوں کو مشکل میں ڈال دیا

عمران خان کا موروثی سیاست ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام۔بڑے بڑے سیاسی خاندانوں کو مشکل میں ڈال دیا

عمران خان کا موروثی سیاست ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام۔بڑے بڑے سیاسی خاندانوں ... 26 مئی 2018 (20:46) 8:46 PM, May 26, 2018

عمران خان نے ایک ہی سیاسی خاندان میں دو ٹکٹیں نہ دینے اعلان کر دیا -ٹکٹوں فیصلہ بھی میرٹ پر ہو گا ۔

تفصیلات کیمطابق عمران خان نے ایک ہی سیاسی خاندان میں دو ٹکٹیں نہ دینے اعلان کر دیا ہے -اس سلسلے میں ملک امین اسلم نے حسن ابدال کا دورہ کیا ہے -اور وہاں پر موجود مختلف سیاسی شخصیتوں سے ملاقاتیں بھی کیں ہیں - ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ :"ایک خاندان میں دو ٹکٹس نہ دینے کا فیصلہ اصولی فیصلہ ہے -"اس کے ساتھ ہی امین اسلم ن لیگ پر تنقید کرنا نہیں بھولے ن لیگ کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ :"ن لیگ اب اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے -اور وہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے عدلیہ اور فوج پر تنقید کر رہی ہے -"

متعلقہ خبریں