مفروکا

مفروکا

مفروکا 26 مئی 2018 (16:54) 4:54 PM, May 26, 2018

مفروکا

اجزاء

:سیرپ کے لئے

چینی دو سو گرام

پانی ایک سو پچاس گرام

عرقِ گلاب تین چوتھائی کپ

: مفروکا کے لئے

گھی دو کپ

سوجی ایک کلو

کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن

:کریم کے لئ

کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن

پانی تین کپ

کارن فلور تین چوتھائی کپ

روز واٹر دو کھانے کے چمچ

(میوہ جات ایک کپ (بھنے خشک

ترکيب

سیرپ کے لیے: برتن میں

چینی، پانی اور عرقِ گلاب

ڈال کر گاڑھا ہو جانے

تک پکالیں۔

مفروکا کے لیے: سوس پین میں

گھی گرم کریں، پھر اس میں

سوجی ڈال کے ہلکی آنچ

پر بھون لیں۔

گولڈن براؤن ہو جائے تو

اس میں کنڈینسڈ ملک اور

تیار سیرپ بھی شامل کر دیں۔

اچھی طرح مکس

کریں، یہاں تک کہ

آمیزہ اسموتھ ہو جائے۔

کریم کے لیے: سوس پین

میں تین کپ پانی، کنڈینسڈ

ملک، کارن فلور اور

روز واٹر ڈال کے

درمیانی آنچ پر پکائیں۔

اچھی طرح مکس کرتے

رہیں، یہاں تک کہ آمیزہ

گاڑھا ہو جائے۔

پھر اسے بھی چولہے سے

اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے

لیے الگ رکھ دیں۔

اب تیار مفروکا کو

ایک سرونگ پلیٹ

میں ترتیب سے

رکھیں، اوپر سے

تیار کریم پھیلا دیں۔

آخر میں میوہ جات

چھڑک کے سرو کریں۔