قائد اعظم سے ملاقات کے دعویدار روحانی شخصیت نے نواز شریف کے حق میں بڑی بات کردی۔

قائد اعظم سے ملاقات کے دعویدار روحانی شخصیت نے نواز شریف کے حق میں بڑی بات کردی۔

قائد اعظم سے ملاقات کے دعویدار روحانی شخصیت نے نواز شریف کے حق میں بڑی بات ... 26 مئی 2018 (15:41) 3:41 PM, May 26, 2018

بابا یحی جنہیں ایک روحانی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے نے کہا ہیکہ نواز شریف اور شہباز شریف میں اور ان کی اولاد میں بے شُمار کمزوریاں اور خامیاں ہیں مگر ان کی یہ خامیاں دوسرے سیاستدانوں سے بہت کم ہیں .پُوری قوم کع اس مُشکل گھڑی میں اُن کا ساتھ دینا چاہئیے . میں نے اپنی آنکھوں سے انگریزوں کی حکومت دیکھی,جواہر لال پنڈت کو دیکھا , قائد ِ اعظم کو دیکھا اور ان تمام لوگوں سے ملا اُن لوگوں سے ہاتھ ملائے اُن لوگوں کیلئے کام کیا . میرے پاس تجربہ ہے کہ میں ان چیزوں کا بھی ادراک کروں .آج میں ایمانداری کے ساتھ یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہمیں ان نواز شریف اور شہباز شریف کا ساتھ دینا چاہیئے . نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب نے اس مُلک کو بے شُمار ترقیاں دی ہیں انھوں نے پاکستان کیساتھ بےشُمار مُحبت کی ہے اور اس کے لئیے بُہت محنت کی ہے . اُس ماں کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے نوازشریف اور شہباز شریف کو جنا . اگر ان کے پاس پاکستان کا حکومتی سلسلہ رہا تو میں اُمید کرتا ہوں کہ میں پاکستان کو اُس شکل میں دیکھ سکوں گا جس کا ہم لوگوں نے تصور کبھی دیکھا تھا .

متعلقہ خبریں