ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر فرد جرم عائد ، نام نہاد مہذب معاشرے کا اصل چہرہ سامنے آ گیا۔ر ہاروی کیا کیا گل کھلاتے رہے ۔بڑی خبر آ گئی

ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر فرد جرم عائد ، نام نہاد مہذب معاشرے کا اصل چہرہ سامنے آ گیا۔ر ہاروی کیا کیا گل کھلاتے رہے ۔بڑی خبر آ گئی

ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر فرد جرم عائد ، نام نہاد مہذب معاشرے ... 26 مئی 2018 (09:31) 9:31 AM, May 26, 2018

امریکا میں حکام نے ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر ریپ اور دو خواتین کی جانب سے متعدد جنسی حملوں کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔

ہاروی نے جمعہ کو خود کو پولیس کے حوالے کیا تھا۔

نیویارک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ' ہاروی وائن سٹائن کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان پر دو مختلف خواتین کی جانب سے ریپ اور غیر قانونی سیکس، جنسی حملے اور نامناسب جنسی رویہ برتنے کا الزام لگایا گیا ہے۔'

پولیس کے اعلامیے میں ان دونوں خواتین کا شکریہ ادا کیا گیا ہے اور ان کی بہادری کی داد دی گئی ہے کہ وہ انصاف کے حصول کے لیے سامنے آئی ہیں۔ خواتین کے نام سامنے نہیں آئے تاہم امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ بعض الزامات کا تعلق اداکارہ لوسیا ایونز سے ہے

متعلقہ خبریں