ڈاکٹرعامر لیا قت گڈ بائے ، عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی لگا دی گئی۔

ڈاکٹرعامر لیا قت گڈ بائے ، عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی لگا دی گئی۔

ڈاکٹرعامر لیا قت گڈ بائے ، عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی لگا دی گئی۔ 26 مئی 2018 (08:45) 8:45 AM, May 26, 2018

عامر لیا قت کے پروگرام عالم کے بول پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عامر لیاقت پر پابندی مذہبی

منافرت پھیلانے کی کوشش کرنے پر لگائی گئی ہے۔

تفصیلات کیمطابق عامر لیا قت کے پروگرام عالم کے بول پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عامر لیاقت پر ایک ماہ کی پابندی لگائی گئی ہے۔ ڈاکٹرعامر لیا قت کو ایک ماہ تک بول اور کسی بھی دوسرے چینلز پر نہ بلانے کا پیمرا کا حکم۔

یاد رہے کہ عامر لیا قت نے گزشتہ روز مذہبی

منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی۔

متعلقہ خبریں