کل پریزیڈنٹ کا حکم آیا اور پولیس نے سارے شہر میں ناکہ بندی کر دی -تو میں نے کہا کہ ممنون صاحب آپ کی پوتی کی جو گورنر ہاؤس میں شادی ہو رہی ہے میں وہ۔۔۔۔۔فیصل واوڈا نے دلچسپ کہانی سنا دی

کل پریزیڈنٹ کا حکم آیا اور پولیس نے سارے شہر میں ناکہ بندی کر دی -تو میں نے کہا کہ ممنون صاحب آپ کی پوتی کی جو گورنر ہاؤس میں شادی ہو رہی ہے میں وہ۔۔۔۔۔فیصل واوڈا نے دلچسپ کہانی سنا دی

کل پریزیڈنٹ کا حکم آیا اور پولیس نے سارے شہر میں ناکہ بندی کر دی -تو میں نے کہا ... 26 جون 2018 (23:54) 11:54 PM, June 26, 2018

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پروگرام ''پاور پلے " میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :" میں بڑا حیران ہوا ہوں - کل پریزیڈنٹ کا حکم آیا اور پولیس نے سارے شہر میں ناکہ بندی کر دی -تو میں نے کہا کہ ممنون صاحب آپ کی پوتی کی جو گورنر ہاؤس میں شادی ہو رہی ہے میں وہ رکوا دوں گا تو آٹھ منٹ میں انہوں نے میری گاڑی کھول دی - اب ایک کامیڈین صاحب آئے ہیں جو آج کل سڑکوں پر بھاگتے پھر رہے ہیں میں شہباز شریف صاحب کی بات کر رہا ہوں تو ان کو چالیس گاڑیوں کا قافلہ دیا گیا -تو ابھی میں نے شادی سعدیہ افضال کا شو کیا ہے وہ شو میں نے کچرے کے ڈھیر پر بیٹھ کر کیا ہے کہ جو انہوں نے کہا ہے اور جو کیا ہے وہ دیکھیں -تو چالیس گاڑیوں کے پروٹوکول میں وہ آئے اور پندرہ منٹ میں وہ تقریر کر کے نکل گئے- اور اب دھاندلی وہاں ابھی سے شروع ہو گئی ہے - سارے افسر گورنمنٹ سے ہٹا دیے ہیں اور جو آئی جی ہے وہ وہی اے ڈی خواجہ کو لگا دیا گیا ہے جو زرداری صاحب سے ہاتھ ملا کر انہیں لسٹیں دیتا تھا

جتنے بھی کمشنر اورافسر ہیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے فیورٹ ہیں خیر جتنی بھی مشکلات بڑھائیں میں خوش ہوں اللّٰہ تعالیٰ مجھے فتح نصیب کرے گا -نیب کو کراچی میں صرف شرجیل صاحب ہی نظر آتے ہیں اور ان پر بھی اب تک کرپشن ثابت نہی ہو سکی ہے - اور پنجاب میں روز استثنیٰ مل جاتا ہے -وہ کلثوم نواز اللّٰہ ان کو صحت دے ان کی بیماری کو ایک سیاسی کھیل بنا رہے ہیں وہ لوگ جو بیس سالوں میں بجلی نہیں دے سکے ہیں او جو کہتے ہیں کہ ہم زرداری کا پیٹ پھاڑیں گے اور اس سے معافی مانگتے ہیں اور ایم کیو ایم کو گالی دے کر اس کی گاڑی میں سفر کرتے ہیں -تو ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹ کے جتنے لوگ نکالے جا چکے ہی ان کو بھی سیکیورٹی ملیی ہوئی ہے اورمیری سیکیورٹی ہٹا دی گئی -اگر ان کے پروٹوکول کی وجہ سے کسی کو مالک یا جا ی نقصان پہنچا تو اس کے یہ زمہ دار ہوں گے اور میں بہت کچھ کر سکتا ہوں -

متعلقہ خبریں