کراچی میں اپنی سابقہ بیوی ,سالی اور دو معصوم بچوں پر تیزاب پھنک کر فرار ہونے والے مجرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی میں اپنی سابقہ بیوی ,سالی اور دو معصوم بچوں پر تیزاب پھنک کر فرار ہونے والے مجرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی میں اپنی سابقہ بیوی ,سالی اور دو معصوم بچوں پر تیزاب پھنک کر فرار ہونے ... 26 جون 2018 (23:39) 11:39 PM, June 26, 2018

کراچی میں اپنی سابقہ بیوی , سالی اور دو معصوم بچوں پر تیزاب پھنک کر فرار ہونے والے مجرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے - مجرم کا نام رحمت ہے رحمت نے پندرہ جون کو اپنی سابقہ بیوی , سالی اور ایک اورچار سال کے کمسن بچوں پر تیزاب پھنک کر بھاگا تھا -پولیس کے مطابق ررحمت کا بیان لے لیا گیا ہے - اور اس کا بیان لینے کے بعد اس کی دفعات میں دہشتگردی کا بھی اضافہ کر دیا گیاہے اور اب بھی تفتیش جاری ہے -جن بچوں اور عورتوں پر تیزاب پھینکا گیا تھا وہ ابھی تک ہسپتال میں زیر علاج ہیں - ان سے بھی بیان لے لیا گیا ہے-

متعلقہ خبریں