چیئر مین امن کمیٹی پنجاب سہیل فراز کی گاڑی پر فائرنگ

چیئر مین امن کمیٹی پنجاب سہیل فراز کی گاڑی پر فائرنگ

چیئر مین امن کمیٹی پنجاب سہیل فراز کی گاڑی پر فائرنگ 26 جون 2018 (23:29) 11:29 PM, June 26, 2018

ملتان میں چیئر مین امن کمیٹی پنجاب سہیل فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے یہ فائرنگ واپڈا ٹاؤن بائی پاس کے قریب کی گئی ہے -گاڑی پر فائرنگ نامعلوم افراد نے کی ہے -فائرنگ سے سہیل فراز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے -صرف ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے -ان پر تین فائر کیے گئے تھے - سہیل فراز کے مطابق وہ اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے کہ ایک گاڑی نے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی اور جب وہ نہ رکے تو ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے بھاگ گئے ان کی میں گاڑی تین مرد اور ایک عورت سوار تھی -انہوں نے تھانہ بی زیڈ پولیس کے پاس درخواست جمع کروا دی ہے اور پولیس نے اس معاملے پر تفتیش بھی شروع کر دی ہے -

متعلقہ خبریں