نیب کے ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی ، اب تک کی سب سے بڑی خبر

نیب کے ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی ، اب تک کی سب سے بڑی خبر

نیب کے ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی ، اب تک کی سب سے بڑی خبر 26 جون 2018 (23:21) 11:21 PM, June 26, 2018

چیئرمین نیب کے مطابق نیب کے ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے -سیاسی شخصیات نے اس دھمکی کو دہشت گردی قرار دے دیا یے -شیخ رشید کاکہنا ہے کہ :"انڈیا کے معاملات الجھ رہے ہیں -نیب کو خریدنے کی کوشش کی گئی جب نہیں بکی تو اسے دھمکیاں دی گئیں اللّٰہ رحم کرے الیکشن سے پہلے غیرملکی طاقتیں بہت سے پروپیگنڈے کرتی ہیں -" شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ :"

یہ ایک بہت تشویشناک بات ہے -یہ ایک بڑے لیول کی کی دھمکی ہے اور وزارت داخلہ کو اس کا فوری طور پر نوٹس لینا چاہیے -"نعیم الحق کا کہنا ہے کہ :"کوئی بھی ہو لیکن یہ دہشتگردی ہے چاہے وہ جن کے خلاف کرپشن کا کیس ہے اقتصادی دہشتگردی ہے ,سیاسی دہشتگردی ہے جو بھی ہے میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ دھمکی کہاں سے آئی ہے لیکن اب ہمارے اداروں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے -"

متعلقہ خبریں