.وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے حلقے 106 میں الیکشن مہم چلانے پر پی ٹی آئی کےکارکن پر تشدد

.وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے حلقے 106 میں الیکشن مہم چلانے پر پی ٹی آئی کےکارکن پر تشدد

.وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے حلقے 106 میں الیکشن مہم چلانے پر پی ٹی آئی ... 26 جون 2018 (23:09) 11:09 PM, June 26, 2018

الیکشن مہم چلانے پر پی ٹی آئی کےکارکن کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے . فضل عباسی نامی نوجوان کو ڈنڈوں اور بجلی کی تاروں سے مارا گیا . رانا ثنا اللہ کے حلقے 106 میں نوجوان پر تشدد کا یہ واقعہ سامنے آیا ہے . 15 سے 20 منٹ تک اس نوجوان کو بُری طرح سے مارا پیٹا گیا تھا . پی ٹی آئی کے کارکن نے ان کے خلاف فیصل آباد کے مُتعلقہ تھانے میں درخواست دے رکھی ہے

لیکن  کارکن نے کہا کہ ان نامعلوم افراد سے ان کی جان کو شدید خطرہ ہے اور انھیں مسلسل دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں .

متعلقہ خبریں