6 ہزار 3 سو گیارہ درخواستیں اس وقت نیب کے پاس موجود ہیں .لیکن کاروائی نہیں ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اس میں ملوث ہیں افتخار چوہدری اور ان کا خاندان۔۔۔۔۔۔سابق چیف جسٹس پر بڑا الزام

6 ہزار 3 سو گیارہ درخواستیں اس وقت نیب کے پاس موجود ہیں .لیکن کاروائی نہیں ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اس میں ملوث ہیں افتخار چوہدری اور ان کا خاندان۔۔۔۔۔۔سابق چیف جسٹس پر بڑا الزام

6 ہزار 3 سو گیارہ درخواستیں اس وقت نیب کے پاس موجود ہیں .لیکن کاروائی نہیں ہوئی ... 26 جون 2018 (23:04) 11:04 PM, June 26, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ہزار 3 سو گیارہ درخواستیں اس وقت نیب کے پاس موجود ہیں .لیکن کاروائی نہیں ہوئی کیونکہ چیف جسٹس اس میں ملوث ہیں افتخار چوہدری اور ان کا خاندان اس میں ملوث ہے .کیا شفافیت کیلئے یہ ضروری نہیں ہے کہ سب کا احتساب شفافیت کیساتھ ہو لیکن سابق چیف جسٹس کو محض اس لئے گرفتار نہ کرنا اور تفشیش میں شامل نہ کرنا کہ وہ سابق چیف جسٹس رہے چُکے ہیں تو یہ انصاف کے اور احتساب کے عمل کے اُوپر ایک طمانچہ ہو گا .احتساب کے آفیسرز نے ایک خاتون سے کہا کہ ہم آپ کو اس لئے انصاف نہیں دلوا سکتے کیونکہ اس میں مرکزی مُلزم افتخار چوہدری ہیں .نیب نے کہا ان متاثرین کیساتھ وعدہ کیا تھا کہ ان کو انصاف دیا جائے گا مگر اب تک انصاف نہیں ملا ہے .

12 اپریل کو ڈاکٹر امجد اور اُن کے صاحبزادے اور باقی لوگوں کو مُلک سے باہر فرار کروا دیا گیا ہے .ارسلان افتخار ,افتخار چوہدری ان کی بیٹی اور داماد بھی اس فراڈ میں شامل ہیں .ان تمام افراد کا کنکشن دیکھا جائے کہ انھوں نے کیسے شہباز شریف اور دیگر کیساتھ ملکر اربوں روپے کا فراڈ کیسے کیا. پاکستان تحریک انصاف مُطالبہ کرتی ہے کہ ان تمام لوگوں کو فوری طور حراست میں لیا جائے .قابل توجہ بات یہ ہے کہ افتخار چوہدری کو کقن تحفظ فراہم کر رہا ہے .

متعلقہ خبریں