قبائلی مُتحدہ پارٹی کارکُنان کا دھرنا جاری، اگر ہمارے مُطالبات نہ مانے گے تو مُلک جام کر دیں گے، مُتحدہ پارٹی کے کارکن ریڈ زون تک پہنچ گئے

قبائلی مُتحدہ پارٹی کارکُنان کا دھرنا جاری، اگر ہمارے مُطالبات نہ مانے گے تو مُلک جام کر دیں گے، مُتحدہ پارٹی کے کارکن ریڈ زون تک پہنچ گئے

قبائلی مُتحدہ پارٹی کارکُنان کا دھرنا جاری، اگر ہمارے مُطالبات نہ مانے گے ... 26 جون 2018 (22:49) 10:49 PM, June 26, 2018

اسلام آباد میں قبائلی مُتحدہ پارٹی کارکُنان کا دھرنا جاری ہے .ُمتحدہ پارٹی کارکنان نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے مُطالبات نہ مانے گے تو مُلک جام کر دیں گے . مُتحدہ پارٹی کے کارکن ریڈ زون تک پہنچ گئے ہیں . ان کا مُطالبہ ہے کہ فاٹا کی صوبائی نشستوں پر بھی عام انتخابات کے ساتھ 25 جون کو نگران حکومت کی زیر نگرانی الیکشن کروائے جائیں . الیکشن کمیشن نے ان کا مُطالبہ مُسترد کر دیا ہے .

اُن کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا مُطالبہ نہ مانا گیا تو ہم ہائیکورٹ جائیں گے اگر اُنھوں نے بھی نہ مانا تو سُپریم کورٹ جائیں گے لیکن اپنے مُطالبے سے دست بردار نہیں ہوں گے . تحریک نوجوانان پاکستان کا حکومت کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹیم دے دیا ہے .

متعلقہ خبریں