جتنے اثاثے شریف فیملی نے یورپ میں بنا رکھے ہیں اگر اُن پاؤنڈز کو پاکستانی روپوں میں کنورٹ کیا جائے تو جب میں پڑھتا تھا تو اُس دوران میں نے اپنی زندگی میں ریاضی کے سوال میں بھی۔۔۔۔۔زعیم قادری پھر شریف فیملی پر چڑھ دوڑے

جتنے اثاثے شریف فیملی نے یورپ میں بنا رکھے ہیں اگر اُن پاؤنڈز کو پاکستانی روپوں میں کنورٹ کیا جائے تو جب میں پڑھتا تھا تو اُس دوران میں نے اپنی زندگی میں ریاضی کے سوال میں بھی۔۔۔۔۔زعیم قادری پھر شریف فیملی پر چڑھ دوڑے

جتنے اثاثے شریف فیملی نے یورپ میں بنا رکھے ہیں اگر اُن پاؤنڈز کو پاکستانی ... 26 جون 2018 (22:31) 10:31 PM, June 26, 2018

زعیم قادری نے کاشف عباسی کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنے اثاثے شریف فیملی نے یورپ میں بنا رکھے ہیں اگر اُن پاؤنڈز کو پاکستانی روپوں میں کنورٹ کیا جائے تو جب میں پڑھتا تھا تو اُس دوران میں نے اپنی زندگی میں ریاضی کے سوال میں بھی کبھی اتنا بڑا سوال نہیں کیا ہوگا . میں اس بات کو دُہراتا ہوں کہ ہم آج بھی وہاں پر کھڑے ہیں جو لیڈر ہوتا ہے اُس کو کہنا ہوتا ہے .

جب میں نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہق کر تقریر کی تھی تو میں آٹھویں آسمان پر ٹاپ رہا تھا کہ یہ ہے وہ جواب جو میرے لیڈر نے دیا تھا .مگر آج وہ نیب کے سوالات دینے میں ناکام ہیں . میں نے شریف فیملی کے لندن میں اثاثوں کے مُتعلق 2007 میں ہی سوالات کرنے شروع کر دئیے تھے اور مُجھے یہ کہہ دیا گیا کہ تُم بُہت بولتے ہو . زعیم قادری کا کہنا تھا کہ مُجھے ن لیگ نے جنرل سیکرٹری شپ سے ہٹا دیا گیا تھا .تمھارے ساتھ ہمارا ساتھ نہیں چلے گا کیونکہ تُم نظام میں بُہت رکاوٹیں پیدا کرو گے اور تُم لڑ پڑو گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تھے نہیں کبھی, مگر آج آ گئے ہیں .

متعلقہ خبریں