پنجاب میں رینجرز کی ڈی جی خان کے علاقےمیں خُفیہ اطلاع پر کاروائی

پنجاب میں رینجرز کی ڈی جی خان کے علاقےمیں خُفیہ اطلاع پر کاروائی

پنجاب میں رینجرز کی ڈی جی خان کے علاقےمیں خُفیہ اطلاع پر کاروائی 26 جون 2018 (22:20) 10:20 PM, June 26, 2018

پنجاب میں رینجرز کی ڈی جی خان کے علاقےمیں خُفیہ اطلاع پر کاروائی کی گئی .اس دوران دو مُتشبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے . آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اسلحہ اور موبائل قبضے میں لے لئیے گئے ہیں .

تفصیلات کیمطابق پنجاب میں رینجرز کا ڈی جی خان کے علاقےمیں خُفیہ اطلاع پر کامیاب آ پریشن۔دو مُتشبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور اسلحہ اور موبائل قبضے میں لے لئیے گئے ہیں .

متعلقہ خبریں