نیب کے لوگوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ آپ نیب کو چھوڑ دیں ,اور پھر کہا جاتا ہے کہ آپ کو بہترین عُہدہ دیا جائے گا اگر ایسی باتوں کو وہ لوگ نہیں مانتے تو پھر۔۔۔۔۔۔نیا دل دہلا دینیوالا انکشاف

نیب کے لوگوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ آپ نیب کو چھوڑ دیں ,اور پھر کہا جاتا ہے کہ آپ کو بہترین عُہدہ دیا جائے گا اگر ایسی باتوں کو وہ لوگ نہیں مانتے تو پھر۔۔۔۔۔۔نیا دل دہلا دینیوالا انکشاف

نیب کے لوگوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ آپ نیب کو چھوڑ دیں ,اور پھر کہا جاتا ہے ... 26 جون 2018 (22:14) 10:14 PM, June 26, 2018

سُپریم کورٹ کےایڈو کیٹ راجہ عامر نے ارشد شریف کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کے لوگوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ آپ نیب کو چھوڑ دیں ,اور پھر کہا جاتا ہے کہ آپ کو بہترین عُہدہ دیا جائے گا اگر ایسی باتوں کو وہ لوگ نہیں مانتے تو پھر اُنھیں مُختلف قسم کی دھمکیاں دی جاتی ہیں .پنجاب میں جیسے دیکھنے کو مل رہا ہے کہ look busy but doing nothing .کسی گریڈ اٹھارہ کے آفیسر کو پکڑ لیا جاتا ہے اور پھر اُس کو ریمانڈ دے دیا جاتا ہے کہ آپ کا گھر نکل آیا ,باہر کے مُلک کا ٹکٹ نکل آیا ہے .اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ احد چیمہ کی انویسٹیگیشن کہاں تک پُہنچی ہیں . فواد حسن فواد نامی شخص جس کے مُتعلق مُضائقہ خیز باتیں سُننے کو مل رہی ہیں کہ ایک چٹھی آ جاتی ہے میری فیملی میں ایک شادی ہے تو آپ شادی کے بعد کی تارہخ دے دیں اور وزیرِ اعلٰی صاحب کہتے ہیں کہ وہ ایک پارٹی کے صدر ہیں تو آپ الیکشن کے بعد مُجھے موقع دیجئیے میں اس کے بعد آپ کے پاس آؤں گا اور دوسری طرف نیب یہ کہتا ہے کہ ہمارا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے ہم کسی قسم کے الیکشن سے تعلق نہیں رکھیں گے تو پھر نیب اس قسم کی مراعات کیوں دے رہا کہ الیکشن میں کوئی شخص حصہ لے رہا ہے تو اس کے بعد اُس سے پوچھ گچھ کی جائیگی.

متعلقہ خبریں