مُسلم لیگ ن کی پانچ سالہ حکومت میں کراچی کو کیا ملا کراچی کے تاجر نے شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مُسلم لیگ ن کی پانچ سالہ حکومت میں کراچی کو کیا ملا کراچی کے تاجر نے شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مُسلم لیگ ن کی پانچ سالہ حکومت میں کراچی کو کیا ملا کراچی کے تاجر نے شہباز ... 26 جون 2018 (21:59) 9:59 PM, June 26, 2018

مُسلم لیگ ن کی پانچ سالہ حکومت میں کراچی کو کیا ملا کراچی کے تاجر نے شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا تاجر زاہد سعید نے کہا کہ کراچی کی ڈھائی کروڑ کی آبادی ایک کروڑ ساٹھ لاکھ لکھوائی گئی . کراچی میں آبادی کو کم بتا کر عوامی اسمبلی کی پانچ نشستیں کم دی گئیں کراچی کا ہر فرد کہتا ہے کہ اُن کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے .مُسلم لیگ ن پانچ سال وفاقی حکومت میں رہی لیکن کراچی کو نہ میٹرو کا منصوبہ ملا اور نہ ہی پانی ملا جبکہ وہاں موجود لوگ تاجر کو چُپ کرواتے رہے .

متعلقہ خبریں