چارسدہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے .خون کی ہولی کھیل دی گئی۔

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے .خون کی ہولی کھیل دی گئی۔

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے .خون کی ہولی کھیل دی گئی۔ 26 جون 2018 (21:53) 9:53 PM, June 26, 2018

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے .فریقین نے ایک دوسرے کے اُوپر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں دو باپ بیٹا سمیت مزید 3 افراد جاں بحق ہو گے . لواحقین لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں. دیگر زخمی ہونے والے 3 افراد میں سے 1 عورت بھی شامل ہے . پولیس نے مذکرات کی کافی کوششں کیں جس کے بعد احتجاج کا سلسلہ رُک گیا تھا .مُلزم جس کا نام عامر بتایا جا رہا ہے اُس نے اسلحہ سُنبھال رکھا ہے وہ ابھی مزید قتلوں کی دھمکیاں دے رہا ہے . جھگڑے کے وقت مُلزم جائے وقوعہ پر موجود تھا مگر تاحال اُس کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے .

متعلقہ خبریں