سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں شدید بُحران کے خلاف آواز بُلند کر دی۔ پاکستان کو بنے ہوئے 70 سال ہو گے مگر کراچی کے حالات ۔۔۔۔۔۔شاہد خان آفریدی کا دبنگ ٹویٹ

سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں شدید بُحران کے خلاف آواز بُلند کر دی۔ پاکستان کو بنے ہوئے 70 سال ہو گے مگر کراچی کے حالات ۔۔۔۔۔۔شاہد خان آفریدی کا دبنگ ٹویٹ

سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں شدید بُحران کے خلاف آواز بُلند کر دی۔ ... 26 جون 2018 (21:48) 9:48 PM, June 26, 2018

سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کراچی میں شدید بُحران کے خلاف آواز بُلند کر دی ہے . شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان کو بنے ہوئے 70 سال ہو گے مگر کراچی کے حالات جو پاکستان کی شہ رگ سمجھا جاتا ہے حالات ابھی تک بہتر نہیں ہوئے ہیں سمندر کے کنارے پر ہونے کے باوجود اس شہر کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ,حکومتیں آئیں اور گئیں مگر پانی کا مسئلہ حل نہ کیا ,آخر پانی کا مسئلہ کب حل ہو گا .

پانی کی قلت کے ٹوئٹ سے پہلے بھی شاہد خان آفریدی نے کشمیر سمیت کُچھ اہم مسائل پر ٹوئٹ کیا تھا .

متعلقہ خبریں