جب لیڈر شپ ایماندار ہوتی ہے نیچے لوگوں کو بھی ایماندار ہونا پڑتا ہے . سب سے کم کرپشن خیبر پختونخواہ میں ہوئی ہے .عمران خان

جب لیڈر شپ ایماندار ہوتی ہے نیچے لوگوں کو بھی ایماندار ہونا پڑتا ہے . سب سے کم کرپشن خیبر پختونخواہ میں ہوئی ہے .عمران خان

جب لیڈر شپ ایماندار ہوتی ہے نیچے لوگوں کو بھی ایماندار ہونا پڑتا ہے . سب سے کم ... 26 جون 2018 (21:44) 9:44 PM, June 26, 2018

عمران خان کا کہنا تھا کہ سروے کے مُطابق سب سے کم کرپشن خیبر پختونخواہ میں ہوئی ہے . اُن کا کہنا تھا کہ 2013 میں پاکستان تحریکِ انصاف نے 80% اُن لوگوں کو ٹکٹ جاری کئے تھے جنھوں نے پہلے کبھی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لیا تھا .اس مرتبہ100% پاکستان تحریک انصاف نے تجربے کی بُنیاد پر ٹکٹ دئیے ہیں . جب لیڈر شپ ایماندار ہوتی ہے نیچے لوگوں کو بھی ایماندار ہونا پڑتا ہے .

متعلقہ خبریں