سعودی عرب میں ڈرائیو کرتی خواتین کو شناخت کیلئے اپنا نقاب نہیں ہٹانا پڑے گا بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی حکومت کا ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے۔

سعودی عرب میں ڈرائیو کرتی خواتین کو شناخت کیلئے اپنا نقاب نہیں ہٹانا پڑے گا بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی حکومت کا ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے۔

سعودی عرب میں ڈرائیو کرتی خواتین کو شناخت کیلئے اپنا نقاب نہیں ہٹانا پڑے گا ... 26 جون 2018 (20:22) 8:22 PM, June 26, 2018

سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ پولیس اہل کاروں کو ایسے آلات فراہم کیے جائیں گے جن کے ذریعے گاڑی چلانے والی خواتین کی شناخت فنگر پرنٹ کے ذریعے ہو جایا کرے گی اور خواتین کو اپنا چہرہ ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

یہ بات محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل محمد البسامی نے اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ "اس مشین میں فنگر پرنٹ اور شناختی کارڈ سمیت محکمے کے ڈیٹا بینک میں موجود تمام معلومات شامل ہوں گی جو گاڑی چلانے والی خاتون کی شناخت کو یقینی بنانے کے واسطے سکیورٹی اہل کار کے سامنے ظاہر ہو جائیں گی"۔

متعلقہ خبریں