ایک بادشاہ عالیشان لشکر کے ساتھ جا رہا تھا حضرت عزرائیل انسانی شکل میں آ گئے .دنیا کی حقیقت پر بہترین واقعہ

ایک بادشاہ عالیشان لشکر کے ساتھ جا رہا تھا حضرت عزرائیل انسانی شکل میں آ گئے .دنیا کی حقیقت پر بہترین واقعہ

ایک بادشاہ عالیشان لشکر کے ساتھ جا رہا تھا حضرت عزرائیل انسانی شکل میں آ گئے ... 26 جون 2018 (18:47) 6:47 PM, June 26, 2018

ایک بادشاہ عالیشان لشکر کے ساتھ جا رہا تھا حضرت عزرائیل انسانی شکل میں آ گئے .اس لشکر کے محافظ دستے نے دیکھا اجنبی آدمی کھڑا ہے .سپاسالار نے پوچھا کیوں کھڑے ہو .

حضرت عزرائیل نے کہا:تمھارے بادشاہ سے بات کرنی ہے.

یہ بھی پڑھیں:خانہ کعبہ کے سامنے موجود کلاک ٹاو ر میں موجود کمرے کو دنیا کی بلند ترین مسجد کیوں کہا جاتا ہے؟پڑھئے اہم حقائق

یہ بھی پڑھیں:حضور نبی کریم (ص) اورحضرت بلال رضی اللہ عنہ کی پہلی ملاقات

سپاسلار نے انکار کیا اور خشک لہجے میں کہا :تم نہیں مل سکتے , بادشاہ ابھی مصروف ہیں .

بادشاہ کواس واقعے کی خبر ہوئ حکم کیا اس ملاقاتی کی خواہش کو پورا کیا جائے جب ملاقات کی تو آپ نے بادشاہ کے کان میں کہا .جانتے ہو میں عزرائیل ہوں اور تیری روح قبض کرنے آیا ہوں .اب بادشاہ نے بڑی منت سماجت کی مہلت دو .جواب آ یا نہیں آسمان وزمین کے بادشاہ کا یہی حکم ہےسارا ہجوم بےبس کھڑا بادشاہ کی روح قبض ہوتے دیکھتا رہا اور بادشاہ گرا اور جان نکل گئ اور بادشاہی چند لمحوں میں ختم ہو گئ.

یہ بھی پڑھیں:اللہ تعالٰی کی رحمت کا ایمان افروز واقعہ-وہ آدمی جو چالیس سال سے اللہ کی نافرمانی کر رھا تھا -لیکن اسکی معافی مانگن پر اللہ نے اسکے ساتھ کیا معاملہ فرمایا-پڑھئے

یہ بھی پڑھیں:بائس رمضان المبارک یوم شہادت شیر خدا داماد رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

متعلقہ خبریں