خواتین نہیں مرد زیادہ سیلفیاں لیتے ہیں۔

خواتین نہیں مرد زیادہ سیلفیاں لیتے ہیں۔

خواتین نہیں مرد زیادہ سیلفیاں لیتے ہیں۔ 26 جون 2018 (18:12) 6:12 PM, June 26, 2018

نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اوسطاً مرد حضرات ایک دن میں خواتین کی نسبت زیادہ سیلفیاں بناتے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق 25 تا 34 سال کی عمر کے مردوں میں 73 فیصد لوگ اپنی تصاویر بنانا اور اسے دوسروں سے شیئر کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔اسی عمر کی عورتوں میں یہ نسبت ی 64 فیصد ہے ۔

اس مطالعے سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ برطانوی افراد کے لیے سیلفیاں خود کو نمایاں کرنے کا ایک بنیادی ذریعہ ہیں جس سے انہیں مجموعی طور پر خوشی حاصل ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں