سنگترے کے فوائد‎

سنگترے کے فوائد‎

سنگترے کے فوائد‎ 26 جون 2018 (17:59) 5:59 PM, June 26, 2018

سنگترہ

سنگترہ معدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے ہاضمے کو تقویت پہنچاتا ہے۔ قبض کشا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹماٹروں کے فوائد‎

دل اور جگر کیلئے بے انتہا مفید ہے سنگترے کا عتق شیر خوار بچوں کیلیے آب حیات سے کم نہیں

سینے کو صاف اور جوش مفرح ہے گرمی اور پیاس کو رفع کرتا ہے۔ ثقئک غذا کے بعد سنگترے نہایت مفید ہے

متعلقہ خبریں