مدینے کی درو دیوار اور بازار اچھے ہیں 

مدینے کی درو دیوار اور بازار اچھے ہیں 

مدینے کی درو دیوار اور بازار اچھے ہیں  26 جون 2018 (17:40) 5:40 PM, June 26, 2018

مدینے کی درو دیوار اور بازار اچھے ہیں 

گلوں کے تو کیا کہنے وہاں کے خار اچھے ہیں 

قدم رکھےجہاں پر ہیں میرے  محبوب مدنی نے

یہ بھی پڑھیں:حسبی ربی جل اللہ​

زمانے بھر کے محلوں سے وہ غار اچھے ہیں 

وہاں کی ہر ایک چیز اچھی ہےزمانے بھر کی چیزوں سے 

یہاں کے اچھے اچھوں سے وہاں کے بیمار اچھے ہیں 

گلوں  کے تو کیا کہنے وہاں کے خار اچھے ہیں 

مدینے کے درو دیوار اور بازار اچھے ہیں

متعلقہ خبریں