حسبی ربی جل اللہ​

حسبی ربی جل اللہ​

حسبی ربی جل اللہ​ 26 جون 2018 (17:34) 5:34 PM, June 26, 2018

حسبی ربی جل اللہ​

ما فی قلبی اللہ ہو اللہ​

وہ تنہا کون ہے اللہ ہو اللہ​

بادشاہ وہ کون ہے اللہ ہو اللہ​

مہرباں وہ کون ہے اللہ ہو اللہ​

کیا اونچی شان ہے اللہ ہو اللہ​

سب دلوں کی جان ہے اللہ ہو اللہ​

یہ بھی پڑھیں:حجر اسود کی حفاظت پر چوبیس گھنٹوں میں 24 سیکیورٹی اہلکار مامور ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک اہلکار ایک گھنٹہ تک اپنی ڈیوٹی انجام دیتا ہے ،ہر گھنٹے بعد حجر اسود کے محافظ کی ذمہ داری تبدیل ہوتی ہے اور اس کی جگہ دوسرا چاک وچوبند محافظ۔۔۔پڑھئے اہم معلومات

اُس کی اپنی شان ہے اللہ ہو اللہ​

تیری مدحت چار سو اللہ ہو اللہ​

کیا حسیں ہے گفتگو اللہ ہو اللہ​

شہرِ دل میں تو ہی تو اللہ ہو اللہ​

نورِ ارض و آسماں اللہ ہو اللہ​

خالقِ کون و مکاں اللہ ہو اللہ​

تو قرارِ جسم و جاں اللہ ہو اللہ​

تُجھ سے سارے کام ہیں اللہ ہو اللہ​

تُجھ سے صبح شام ہیں اللہ ہو اللہ​

تیرے جلوے عام ہیں اللہ ہو اللہ​

دل میں تیری یاد ہے اللہ ہو اللہ​

ذکرِ رب سے شاد ہے اللہ ہو اللہ​

قصرِ جاں آباد ہے اللہ ہو اللہ​

یا رب العالمین اللہ ہو اللہ​

صلي على طه الأمين اللہ ہو اللہ​

في كل وقت و حين اللہ ہو اللہ

یہ بھی پڑھیں:ناموسِ رسالت کے محافظ سبھی زندہ ہیں,,,,,, گستاخ نہ جانیں کہ نہیں کوئی رہا ہے

متعلقہ خبریں