حافظ سعید کی حمایت یافتہ تحریک اللہ اکبرتحریک نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

حافظ سعید کی حمایت یافتہ تحریک اللہ اکبرتحریک نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

حافظ سعید کی حمایت یافتہ تحریک اللہ اکبرتحریک نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔ 26 جون 2018 (16:14) 4:14 PM, June 26, 2018

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور انتخابی حلقہ این اے 123سے امیدواراکمل باری نے اللہ اکبرتحریک میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔اکمل باری نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت سے 5کروڑ روپے میں ایم این اے کا ٹکٹ فروخت کیا،ملک ریاض جیسے کرپٹ شخص کوٹکٹ دینا اس کی واضح مثال ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے این اے 123سے امیدوار برائے قومی اسمبلی اکمل باری نے اللہ اکبر تحریک میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،اکمل باری کل حلقے کی موجودہ صوتحال اور پارٹی چھوڑنے کی وجوہات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کرینگے۔

متعلقہ خبریں