دراز پر سال کی سب سے بڑی موبائل سیل 3 جولائی سے شروع

دراز پر سال کی سب سے بڑی موبائل سیل 3 جولائی سے شروع

دراز پر سال کی سب سے بڑی موبائل سیل 3 جولائی سے شروع 26 جون 2018 (16:07) 4:07 PM, June 26, 2018

دراز کا انتہائی اہم موبائل ویک ” موبائل سب کے لئے ریٹرنز“ کا وعدہ کرتا ہے۔ اس میگا ایونٹ میں صارفین کو میگا ڈیلز، فلیش سیلز، ایکسکلوزو لانچز اور برانڈ وائچرز فراہم کئے جائیں گے۔ اس ایونٹ میں سمارٹ فونز اور فون اسیسریز بالخصوص ایم آئی، انفی نیکس، Honor، ون پلس، سام سنگ اور دیگر برانڈز پر خصوصی رعایتیں شامل ہیں۔ 

موبائل ویک گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے جس میں درمیانی رینج کے فون سے لے کر قیمتی فون دستیاب ہوتے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں