مُلک کے بیشتر علاقوں میں موسم خُشک رہے گا

مُلک کے بیشتر علاقوں میں موسم خُشک رہے گا

مُلک کے بیشتر علاقوں میں موسم خُشک رہے گا 26 جون 2018 (15:59) 3:59 PM, June 26, 2018

مُلک کے بیشتر علاقوں میں موسم خُشک رہے گا جبکہ جنوبی پنجاب کے کُچھ علاقوں میں بارش ہونے کے امکانات ہیں .مُتان ,بہاولپور ,ساہیوال ,بنوں ,ڈی آئی جی خان ,جی خان ساہیوال ,لاڑکانہ سکھر قلات اور کشمیر میں تیز ہواؤؤں اور گرج چمک کیاسےھ بارش ہونے کی  توقع ہے   .

متعلقہ خبریں