خواتین سے زیادتی ، جنسی ہراساں اور تشدد میں بھارت نمبر ون قرار،پاکستان،افغانستان بھی ٹاپ ٹین میں شامل

خواتین سے زیادتی ، جنسی ہراساں اور تشدد میں بھارت نمبر ون قرار،پاکستان،افغانستان بھی ٹاپ ٹین میں شامل

خواتین سے زیادتی ، جنسی ہراساں اور تشدد میں بھارت نمبر ون ... 26 جون 2018 (13:58) 1:58 PM, June 26, 2018

بھارتی ٹی وی کی رپورٹ میں کہاگیا کہ عالمی ماہرین کی رائے پر مشتمل تھومپسن رائٹرز فاونڈیشن کے سروے میں جنسی تشدد، ہراسانی، ذہنی اور گھریلو تشدد سمیت خواتین کو درپیش مختلف قسم کے خطرات پر سوالات کیے گئے۔سروے فہرست کے مطابق خواتین سے زیادتی ، جنسی ہراساں اور تشدد میں بھارت نمبر ون قرار پایا ہے جبکہ افغانستان کا دوسرا، شام تیسرا، صومالیہ چوتھا اور پاکستان چھٹے ہے جبکہ مغربی ممالک میں امریکا واحد ملک ہے جو ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہے۔

متعلقہ خبریں