پشاور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ،اموات کا خدشہ

پشاور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ،اموات کا خدشہ

پشاور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ،اموات کا خدشہ 26 جون 2018 (12:35) 12:35 PM, June 26, 2018

پشاور میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے کو لینڈنگ کے دوران پھسلنے سے حادثہ پیش آیا اور آگ لگ گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ حادثے میں اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ باچاخان ایئرپورٹ کارن وے عارضی طورپر بند کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں