کراچی میں ٹینکر مافیہ کا راج

کراچی میں ٹینکر مافیہ کا راج

کراچی میں ٹینکر مافیہ کا راج 26 جون 2018 (01:09) 1:09 AM, June 26, 2018

کراچی میں جہاں پانی کا بحران شدید بڑھ گیا ہے وہاں ٹینکر مافیہ کی ہٹ دھرمی بھی بڑھ گئی ہے -اورنگی ٹاؤن بلدیہ سائٹ ایریا میٹرول میں پانی کی شدید قلت نے شہریوں کو اب اذیت میں مبتلا کر دیا ہے پانی کے لیے ترسنے والے شہریوں نے اب ٹیکر مافیہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں اور ٹینکر مافیہ کی منہ مانگی قیمت پر پانی خریدنے کے لیے مجبور ہو گئے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ سارے حکومت والے بھی ان سے ملے ہوئے ہیں ایک ٹینکر کی قیمت و تین گنا بڑھا کر بیچ رہے ہیں -ناظم آباد نارتھ کراچی مسلم ٹاؤن میں پانی نہیں آرہا ہے -

متعلقہ خبریں