ایک اور رہنما ن لیگ کو الوداع کہہ گیا۔

ایک اور رہنما ن لیگ کو الوداع کہہ گیا۔

ایک اور رہنما ن لیگ کو الوداع کہہ گیا۔ 26 جون 2018 (00:35) 12:35 AM, June 26, 2018

پنجاب میں سابق صوبائی وزیر عبدالغفور میو نے بھی ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے -انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"ن لیگ نے اداروں کر تباہ کر دیا ہے مودی کی آمد و رفت شروع ہوئی تو اداروں کے خلاف بیان بھی شروع ہو گئے ہیں میرے ملک کے اداروں کو تباہ کر دیا ہے انہوں نے کہا ہمیں روک سکتے ہو تو روک لو انہوں نے ان اداروں کے خلاف بات کی جو رات کو اس ملک کی حفاظت کرتے ہیں آ پ کی پرسکون نیند کے لیے اپنے سینوں پر گولیاں کھا لیتے ہیں آ پ کی پرسکون نیند کی خاطر لاہور کسی کے باپ کی ملکیت نہیں پاکستان کسی شریف خاندان کی ملکیت نہیں ہے -"

متعلقہ خبریں