ابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کو روک کر گو عباسی گو کے نعرے لگا دئے گئے۔

ابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کو روک کر گو عباسی گو کے نعرے لگا دئے گئے۔

ابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کو روک کر گو عباسی گو کے نعرے لگا دئے ... 26 جون 2018 (00:30) 12:30 AM, June 26, 2018

ن لیگ کے کارکنوں نے بھی ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے - سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کو بھی احتجاج کرنے والے کارکنوں نے گھیر لیا اور گو عباسی گو کے نعرے لگائے -احتجاج کرنے والوں نے نامنظور نامنظور ناانصافی نامنظور اور ووٹ کو عزت دو کے نعرے بھی لگائے ہیں -سرگودھا میں بھی ن لیگ کے کارکن میدان میں آ گئے-اور سڑکوں پر بڑے بڑے بینرز لگوا دیے سڑکیں بنوانے کے جھوٹے وعدے کرکے ووٹ لینے والےووٹ مانگ کر شرمندہ نہ ہوں -حلقہ این اے 80 امرت پورہ سے الیکشن جیت کر ترقیاتی کام نہ کروانے والے محمد بشیر کو اللّٰہ حافظ کے بینرز لگوا دیے -لاہور میں لوگوں نے احتجاج کے دروان نامنظور نامنظور وحید گل نامنظور کے نعرے لگائے ایک طرف تو ن لیگ کے کارکنوں نے اس کا ساتھ چھوڑا تو دوسری طرف کی ایک بڑی اتحادی جماعت پختونخواہ ملی پارٹی نے بھی ن لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے - پختونخواہ ملی پارٹی کے لاہور کے صدر کا کہنا ہے کہ لاہور میں موجود دس لاکھ سے زائد پختون ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے -

متعلقہ خبریں