لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے شکایات کے انبار لگا دئیے .چیف جسٹس کا بڑا حکم

لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے شکایات کے انبار لگا دئیے .چیف جسٹس کا بڑا حکم

لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے شکایات کے انبار لگا دئیے .چیف جسٹس کا بڑا حکم 26 جون 2018 (00:24) 12:24 AM, June 26, 2018

چیف جسٹس آف پاکستان میاں مُحمد ثاقب نثار نے مُلک میں قانون نافذ,کرنے والے اداروں کو ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا حُکم دے دیا ہے .سپریم کورٹ کمرہ عدالت میں رجسٹری میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی .کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے . لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے شکایات کے انبار لگا دئیے .اہل خانہ کے روئیے پر چیف جسٹس میاں مُحمد ثاقب نثار برہم.ہو گے اور نشست سے اُٹھ کر چلے گئے تھوڑی دیر کے بعد چیف جسٹس دوبارہ کمرہ عدالت میں آئے .چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے عدالت کا تقدس پامال کیا ہے آپ شور شرابا کرتے رہے میں رات 2 بجے آُپ لوگوں کیلئے نکلا لیکن آپ لوگوں نے میری بات بھی نہیں سُنی .اس دوران کمرہ عدالت میں قانون نافذ کرنے والے اعلٰی افسران بھی موجود تھے.اس پر چیف جسٹس نے اُن سے استفسار کیا کہ ان لاپتہ افراد کے اہل خانہ جو کمرہ عدالت میں موجود ہیں ان کے لاپتہ افراد کہاں ہیں کس کے پاس ہیں اگر کسی نے اغوا کیا ہے تو اُنھیں بازیاب کروایا جائے او اس حوالے سے رپورٹ دی جائے تمام درخواستوں پر کاروائی کا حُکم دے دیا ہے .

متعلقہ خبریں