ن لیگ نے چوہدری نثارکا کھلا راستہ دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ن لیگ نے چوہدری نثارکا کھلا راستہ دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ن لیگ نے چوہدری نثارکا کھلا راستہ دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 26 جون 2018 (00:15) 12:15 AM, June 26, 2018

ن لیگ نے چوہدری نثار کے مُقابلے میں قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کی بھی دو نشستوں پر اپنے اُمید واروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں . مُسلم.لیگ ن نے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے 59 اور پی پی 10 کیلئے راجہ قمر اسلام کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے . جبکہ مُمتاز خان کو این 63 سے ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے . پی پی 13 سے چوہدری سرفراز افضل , پی پی 19 سے ذیشان صدیقی بٹ کو ٹکٹ جاری کیا ہے . ذرائع کے مُطابق راولپنڈی میں اُمیدوراوں کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ اگر ابھی الیکشن مُہم نہ چلائی گئی تو لوگ مایوس ہوں گےاور ووٹ رینک پر بھی اثر پڑ سکتا ہے.میاں مُحمد نواز شریف نے لندن سے شہبا شریف کو ہدایت دی ہے کہ جن اُمیدواروں کے اُنھوں نے نام فائنل کئے تھے اُنھیں فوری طور لیٹر آف اتھارٹی بنا کر فوری طور پر الیکشن کمیشن کینجانب بھجوایا جائے .

متعلقہ خبریں