عمران خان کی حکومت آتے ہی کشمیری بھی پرامید ہوگئے۔

عمران خان کی حکومت آتے ہی کشمیری بھی پرامید ہوگئے۔

عمران خان کی حکومت آتے ہی کشمیری بھی پرامید ہوگئے۔ 26 جولائی 2018 (22:34) 10:34 PM, July 26, 2018

عمران خان کی حکومت آتے ہی کشمیری بھی پرامید ہوگئے۔ حریت رہنما نے عمران خان کی تقریر کو خوش آئند قرار دے دیا۔میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کشمیر کے حوالے سے عمران خان کا پیغام خاصا مثبت ہے امید ہے بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔

متعلقہ خبریں