دھاندلی کی شکایات کرنے والی جماعتیں جس حلقے کو کہیں گی وہی حلقے کھولے جائیں گے،عمران خان

دھاندلی کی شکایات کرنے والی جماعتیں جس حلقے کو کہیں گی وہی حلقے کھولے جائیں گے،عمران خان

دھاندلی کی شکایات کرنے والی جماعتیں جس حلقے کو کہیں گی وہی حلقے کھولے جائیں ... 26 جولائی 2018 (20:27) 8:27 PM, July 26, 2018

عمران خان نے کہا ہیکہ دھاندلی کی شکایات کرنے والی جماعتیں جس حلقے کو کہیں گی وہی حلقے کھولے جائیں گے،وعدہ کرتا ہوں کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کروں گا،نوجوانوں کو نوکریاں دینگے ، ہم سادگی اپنائیں گے اور تمام گورنر ہائوسز عوام کے لیے استعمال کیے جائیں گے ، وہ خود بھی وزیراعظم ہائوس کی بجائے منسٹر انکلیو میں رہیں گے

متعلقہ خبریں