ہ پی ٹی آئی وفاق، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائے گی،

ہ پی ٹی آئی وفاق، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائے گی،

ہ پی ٹی آئی وفاق، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائے گی، 26 جولائی 2018 (20:19) 8:19 PM, July 26, 2018

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وفاق، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائے گی، ہماری جماعت ملک کو در پیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو بنی گالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں کی عوام نے پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے اور پی ٹی آئی ملک کی بڑی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔

متعلقہ خبریں