پی ٹی آئی نےحکومت سازی کے لیے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہ

 پی ٹی آئی نےحکومت سازی کے لیے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہ

 پی ٹی آئی نےحکومت سازی کے لیے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہ 26 جولائی 2018 (20:18) 8:18 PM, July 26, 2018

 پی ٹی آئی نےحکومت سازی کے لیے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔عمران خان نے سینئیر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ حکومت سازی کے لیے مشاورت کی۔جہاں پنجاب میں حکومت سازی کے لیے آزاد امیدواروں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جب کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف بلوچستان عوامی پارٹی کو دعوت دینے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے۔اس کے علاو دیگر جن جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں بی این پی اور جی ڈی اے اور مسلم لیگ ق شامل ہیں جب کہ پی ٹی آئی سندھ میں حکومت سازی کے لیے ایم کیو ایم سے بھی ملاقات کر سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں