بڑا اپ سیٹ،شہباز شریف کو شکست

بڑا اپ سیٹ،شہباز شریف کو شکست

بڑا اپ سیٹ،شہباز شریف کو شکست 26 جولائی 2018 (00:40) 12:40 AM, July 26, 2018

تحریک انصاف نے شہباز شریف کو شکست دے دی۔ ڈی جی خان کے حلقہ این اے 192 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد خان لغاری نے صدر ن لیگ کو شکست دے دی۔ تحریک انصاف نے شہباز شریف کو شکست دے دی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کے امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈی جی خان کے حلقہ این اے 192 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد خان لغاری نے صدر ن لیگ کو شکست سے دوچار کیا ہے۔ جبکہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف دیگر حلقوں میں بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان میں تحریک انصاف کیخلاف اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس شکست کے بعد ن لیگ کے کیمپ میں سوگ کا سماں ہے۔

متعلقہ خبریں