وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی میڈیا کو بتانے پر ریلوے افسران پر برس پڑے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی میڈیا کو بتانے پر ریلوے افسران پر برس پڑے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی میڈیا کو بتانے ... 26 اگست 2018 (21:32) 9:32 PM, August 26, 2018

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی میڈیا کو بتانے پر ریلوے افسران پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا تو شیخ رشید پریشان دکھائی دیئے افسران پر برس پڑے کہ گزشتہ روز اجلاس کی کہانی لفظ بہ لفظ میڈیا کو کیوں اور کس نے بتائی تاہم تمام حکام خاموشی کے ساتھ بیٹھے رہے ۔ 

شیخ رشید نے اجلاس میں حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں کیا ہوتا ہے، کوئی کسی کونہیں بتائے گا۔

متعلقہ خبریں