انگلینڈ کے سابق کپتان ایلسٹر کک پاکستانی شاہینوں کی کارکردگی کے دیوانے۔ پاکستانی ٹیم کے متعلق بڑی بات کہہ دی

انگلینڈ کے سابق کپتان ایلسٹر کک پاکستانی شاہینوں کی کارکردگی کے دیوانے۔ پاکستانی ٹیم کے متعلق بڑی بات کہہ دی

انگلینڈ کے سابق کپتان ایلسٹر کک پاکستانی شاہینوں کی کارکردگی کے دیوانے۔ ... 25 مئی 2018 (20:58) 8:58 PM, May 25, 2018

انگلینڈ کے سابق کپتان ایلسٹر کک نے پاکستان ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ:" پاکستان کی کرکٹ ٹیم بہت ٹیلینٹڈ ہے لیکن ان کے بارے میں پیشگوئی کرنا انتہائی مشکل کام ہے، ایسا لگتا ہے یہ فرانس کی رگبی ٹیم ہو جو کسی وقت بھی میچ کی پوری کایا بدل کہ رکھ سکتی ہے۔ " ایلسٹر کک نے کہا ہےکہ:" جب آپ پاکستان کے خلاف کھیل رہے ہوں تو آپ کو کچھ پتا نہیں ہوتا کہ کس وقت یہ ٹیم کیا کر دے گی یا تو وہ حریف کو تحس نحس کر دے گی یا پھر خود ڈھیر ہو جائے گی۔ " ایلسٹر کک کے پاکستانی ٹیم سے متاثر ہونے کی وجہ 2016 کے دورہ انگلیںڈ میں پاکستان کی کارکردگی ہے -

متعلقہ خبریں