وز یراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتے جاتے وفاقی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔کتنے ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے۔پڑھیۓ اہم خبر

وز یراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتے جاتے وفاقی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔کتنے ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے۔پڑھیۓ اہم خبر

وز یراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتے جاتے وفاقی ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا ... 25 مئی 2018 (20:06) 8:06 PM, May 25, 2018

وز یراعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے وفاقی ملازمیںن کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے -وزیر اعظم کے آفس سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے مطابق اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے ملازمین کو اعزازیہ دینے کی یہ منظوری دی ہے - اور وفاقی ملازمین کو یہ اعزازیہ تیس مئی سے قبل جاری کیا جائے گا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں وفاقی ملازمین کو اعزازیہ دیا جائے گا۔ ہر سال بجٹ سازی سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جاتا ہے لیکن اس بار وزیر اعظم کے حکم پر وفاقی ملازمین کو الگ سے چار ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں