کیا اس د فعہ عمران خان وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔چودھری نثار کی یہ رائے نواز شریف کیلئے بڑا سرپرائز ھوگی۔

کیا اس د فعہ عمران خان وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔چودھری نثار کی یہ رائے نواز شریف کیلئے بڑا سرپرائز ھوگی۔

کیا اس د فعہ عمران خان وزیر اعظم بن سکتے ہیں۔چودھری نثار کی یہ رائے نواز ... 25 مئی 2018 (19:07) 7:07 PM, May 25, 2018

چودھری نثار علی خان نے اس دفعہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بارے میں اپنا خیال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ :" عمران خان اس دفعہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں '' 2018 اٹھارہ کے الیکشن لڑنے کے حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ

" اس دفعہ میں چار حلقوں سے الیکشن لڑوں گا -جن میں دو قومی حلقے ہوں گے اور دو صوبائی حلقے ہوں گے -"نگران وزیر اعظم کی تقرری کے بارے میں انہوں نے کہا ہے کہ :" نگران وزیر اعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں حل کیا جائیگا "

متعلقہ خبریں