سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کےموقع پر شہریو کے عیدی کے لیے نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے نیا طریقہ متعارف کرا دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کےموقع پر شہریو کے عیدی کے لیے نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے نیا طریقہ متعارف کرا دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کےموقع پر شہریو کے عیدی کے لیے نئے نوٹ حاصل کرنے ... 25 مئی 2018 (18:33) 6:33 PM, May 25, 2018

لوگوں کو عید میں نئے نوٹ حاصل کرنے کی پریشانی سے بچانے کے لیے لاہور میں ایک نیا طریقہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے متعارف کرا دیا ہے -پنجاب کے شہر لاہور میں شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ یکم جون سے ملیں گے۔ لوگ چودہ جون تک بینکوں سے نئے نوٹ حاصل کرسکتے ہیں - سٹیٹ بینک یکم جون کو تمام نجی اور سرکاری بینکوں کو نئے نوٹ فراہم کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق نئے نوٹ حاصل کرنے کیلئے صارفین اپنے بینک کا برانچ کوڈ اور شناختی کارڈ نمبر 8877 پر ایس ایم ایس کر کے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ بھی کرا سکتے ہیں۔ نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کیلئے ایک موبائل نمبر اور ایک شناختی کارڈ نمبر صرف ایک مرتبہ استعمال کیا جا سکتا ہے - تمام صارف کو دس روپے کے نوٹوں کےتین پیکٹ جبکہ پچاس روپے کے نوٹوں کا ایک پیکٹ اور سو روپے کے نوٹوں کا بھی ایک پیکٹ دیا جائے گا -

متعلقہ خبریں