پاکستان میں اس سال کتنے نوجوان ووٹ کا سٹ کریں گے۔تعداد دیکھ کر آپ کو اس الیکشن میں پی ٹی آ ئی کا پلڑا بھاری لگے گا۔

پاکستان میں اس سال کتنے نوجوان ووٹ کا سٹ کریں گے۔تعداد دیکھ کر آپ کو اس الیکشن میں پی ٹی آ ئی کا پلڑا بھاری لگے گا۔

پاکستان میں اس سال کتنے نوجوان ووٹ کا سٹ کریں گے۔تعداد دیکھ کر آپ کو اس ... 25 مئی 2018 (16:50) 4:50 PM, May 25, 2018

پاکستان میں ووٹنگ کے لئے 105 ملین نوجوانوں میں سے تقریبا 46 ملین نوجوان ووٹرز اگلی حکومت کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔جیسا کہ دیکھنے میں آیا ہیکہ نو جوان طبقہ زیادہ تر پی ٹی آئی کی طرف مائل ہے جسکی وجہ سے یہ پی ٹی آئی کیلئے اچھا شگون ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی موجودہ حکومت نے 31 مئی کو اپنے دور کو مکمل کیا ہے جسکے بعد میں نگران حکومت کی نگرانی میں 25 اور 27 جولائی کے درمیان عام انتحبات منعقد ک کیے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، مجموعی طور پر 59.2 ملین مرد اور 46.7 ملین عورتوں کو چھ صوبوں میں انتخابی رول تشکیل دیا گیا ہے جو کہ 200 ملین سے زیادہ آبادی بنتی ہے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 18 اور 25 کی عمر کے درمیان 17.44 ملین ووٹرز، 26 اور 35 کے درمیان 28.99 ملین، جبکہ 22.48 ملین 36 اور 45 کے درمیان ہیں.لیکن نوجوانوں کے لحاظ سے دنیا کے چھٹے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے مستقبل کافیصلہ کرنے میں نوجوان اہم کردار ادا کریں گے

متعلقہ خبریں