شہباز شریف کی نارووال آمد پر دکا نداروں کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا گیا کہ ہر پاکستانی کو برا لگے گا۔

شہباز شریف کی نارووال آمد پر دکا نداروں کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا گیا کہ ہر پاکستانی کو برا لگے گا۔

شہباز شریف کی نارووال آمد پر دکا نداروں کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا گیا کہ ہر ... 25 مئی 2018 (14:50) 2:50 PM, May 25, 2018

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال نارووال آمد سے پہلے پولیس نے اسپتال کے باہر واقع میڈیکل سٹور بند کرادیا ہے -میڈیکل اسٹور بند ہونے سے لوگوں کو دواؤں کے خریدنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-یہی نہیں نارووال میں پولیس نے دکانیں بھی بند کرا دی ہیں -جسکی وجہ سے دکاندار پولیس والوں پر برہم ہو گئے ہیں -

دکانداروں کا میڈیا سے کہنا ہے کہ :"پولیس اہلکاروں نے کہا ہے میڈیکل سٹور بند کر دو۔وزیر اعلی نے پتہ نہیں کب آنا ہے، دکانیں ابھی سے بند کرا دی گئیں-" ان کا کہنا تھا کہ :" الیکشن سر پر آگئے ہیں لیکن ان کے طور طریقے ویسے ہی ہیں -"

متعلقہ خبریں