بے وفا پاکستانی پیا نے دل توڑ دیا لڑکی لڑکے کے پیچھےہجرت کر کے پاکستان آ گئی۔لڑکا کیسے دھوکا دیتا رہا۔لڑکی نے سب بتا دیا۔

بے وفا پاکستانی پیا نے دل توڑ دیا لڑکی لڑکے کے پیچھےہجرت کر کے پاکستان آ گئی۔لڑکا کیسے دھوکا دیتا رہا۔لڑکی نے سب بتا دیا۔

بے وفا پاکستانی پیا نے دل توڑ دیا لڑکی لڑکے کے پیچھےہجرت کر کے پاکستان آ ... 25 مئی 2018 (14:22) 2:22 PM, May 25, 2018

دبئی میں کام کرنے والی لڑکی فریدہ اپنے منگیتر کے پیچھےپاکستان آگئی ہے - فریدہ کا کہنا ہے کہ میرے منگیتر نے مجھ سے منگنی کی اور مجھ سے دبئی سے پیسے منگواتا رہا - اب پتہ چلا ہے کہ وہ کسی اورسےشادی کر رہا ہے۔ میں نےرقم کا مطالبہ کیا تو مجھے اس نے دھمکیاں دیں - اس نے کہا کہ وہ مجھے جان سے مار دے گا ۔فریدہ نے اپنے منگیتر کے خلاف عدالت میں درخواست جمع کروا دی ہے - ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ نے فریدہ کے کیس کی سماعت کی۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ دبئی میں کام کرتی ہوں۔ سیف اللہ سے2013میں منگنی ہوئی۔ منگیترمجھ سےرقم منگواتا رہا۔ لاکھوں روپے ہتھیالیے تھے-اور مطالبے واپس بھی نہیں کیے - جبکہ عدالت نےہراسگی کی درخواست پرتھانہ شیراکوٹ سےرپورٹ طلب کرلی ہے-

متعلقہ خبریں