پاکستانیو‎ں لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ھو جاؤ۔ پاکستانی حکمرانوں کے دعوے دعوے ہی ھوتے ہیں آجتک سچ نہیں ثابت ہوئے۔تشویشنا ک خبر آ گئی۔

پاکستانیو‎ں لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ھو جاؤ۔ پاکستانی حکمرانوں کے دعوے دعوے ہی ھوتے ہیں آجتک سچ نہیں ثابت ہوئے۔تشویشنا ک خبر آ گئی۔

پاکستانیو‎ں لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ھو جاؤ۔ پاکستانی حکمرانوں کے دعوے دعوے ہی ... 25 مئی 2018 (12:24) 12:24 PM, May 25, 2018

حکمرانوں کے ملک کو بجلی میں خودمختار بنانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں-بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے - آج بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے -پاکستان میں بجلی کی پیداوار مجموعی طور پر اٹھارہ ہزار آٹھ سو میگا واٹ ہے - جبکہ بجلی کی طلب بائیس ہزار آٹھ سو میگا واٹ ہے -بجلی کے شارٹ فال کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے - ملک بھر میں آٹھ سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے -

متعلقہ خبریں