خلاء میں نماز اور روزے جیسی عبادات کی ادائیگی کرنے والے خو ش نصیب ملیشیا کے شہری ڈاکٹر مظفر

خلاء میں نماز اور روزے جیسی عبادات کی ادائیگی کرنے والے خو ش نصیب ملیشیا کے شہری ڈاکٹر مظفر

خلاء میں نماز اور روزے جیسی عبادات کی ادائیگی کرنے والے خو ش نصیب ملیشیا کے ... 25 مئی 2018 (11:58) 11:58 AM, May 25, 2018

خلاء میں نماز اور روزے جیسی عبادات کی ادائیگی کرنے والے خو ش نصیب ملیشیا کے شہری ڈاکٹر مظفر ہیں۔یاد رہے کہ

ڈاکٹر مظفر کا انتخاب 12 ہزار ملیشیائی شہریوں میں سے کیا گیا۔ اس طرح وہ مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے ساتھ سفر پر روانہ ہوئے تا کہ خلاء میں نماز اور روزے جیسی عبادات کی ادائیگی کا جائزہ لیا جا سکے۔ یہ سفر 2007ء میں ماہ رمضان کے اواخر میں کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر مظفر بین الاقوامی اسٹیشن تک پہنچنے والے نویں مسلم خلاء دان تھے۔ سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن سلمان کو خلاء میں پہنچنے والا (1985ء) پہلا مسلمان شمار کیا جاتا ہے۔ تاہم ڈاکٹر مظفر وہ پہلے مسلمان تھے جنہوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر نماز ادا کی۔

متعلقہ خبریں